-
مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے ٹرکوں پر حملہ، 26 اہلکار جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر نے سر اٹھایا ہے۔
-
بلوچستان؛ دہشتگردانہ حملے میں کوئلہ کان کے 7 مزدور جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
-
بلوچستان; بارکھان میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ریلوے ٹریک پر دھماکہ: پاکستان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
-
پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالات معمول پرآ گئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پانچ دن کی شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پر تشدد مظاہروں کے بعد اب حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
گوادر میں حالات کشیدہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے حق دو تحریک کے حامیوں پر تشدد اور بلوا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران نے بلوچستان دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
بلوچستان: سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ کیپٹن سمیت 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری ہے۔