-
بلوچستان میں امریکی ہتھیاروں سے دہشتگردی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران جو جدیدترین ہتھیار اور سازوسامان چھوڑا گیا وہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور یہی ہتھیار خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں استعمال ہو رہے ہیں۔
-
بلوچستان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ اور مسافر بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق 25 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے اور مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔
-
بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا، اختر مینگل مستعفی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بلوچستان میں بارشیں اور دہشتگرد حملے، ٹرین سروسز معطل ہونے سے ریلوے کو یومیہ 15 لاکھ کا نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روزانہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔
-
پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔
-
ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک دشمنوں کےساتھ کسی طرح کی بات چیت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہيں ہے۔
-
پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور دھماکے سے 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران میں پاکستانی زائرین اربعین کے پہلے قافلے کی آمد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱میرجاوہ بارڈر سے سیستان و بلوچستان پہنچنے والے پاکستانی زائرین کے پہلے قافلے کی آمد کے ساتھ ہی زاہدان میں اربعین حسینی کے زائرین کے قافلوں کو فیول کی فراہمی کا کام ہفتے کے روز سے شروع ہوگیا ہے۔