مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
انسان دوستانہ امداد لے جانے والے ٹرکس جیسے ہی غزہ پہنچے ٹھیک اسی وقت صیہونیوں نے ایک قریبی مسجد کو میزائل سے نشانہ بنایا...اس کا منظر دیکھیے.
صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کی صورتحال دیکھیے۔
یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔
شام کے صوبے دیروالزور پر امریکہ کے ہوائی حملے میں اس علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
عراق پر امریکی یلغار کے کچھ گھنٹوں بعد داعش دہشتگردوں نے مغربی صوبہ الانبار میں فوج اور الحشدالشعبی کے اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت آج ایک سو انیسویں روز بھی جاری۔