-
شام: گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲نامعلوم دہشتگردوں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شدادی علاقے میں الجبسہ گیس فیلڈ پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
افغانستان میں جنگ اور دہشتگردی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، صدر سٹی میں شدید دھماکہ، 29 افراد جاں بحق، 47 زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱عراق کے دار الحکومت بغداد کے صدرسٹی علاقے میں ہونے والےدھماکے میں 29 افراد جاں بحق اور 47 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں دہشتگردامریکی فوج کے قافلے پر حملہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بالائی کوہستان میں دھماکے سے درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴پاکستان کے شمال مشرقی ضلع بالائی کوہستان میں دھما کے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
افغانستان، کابل اور قندھار میں بم دھماکے
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹افغانستان میں2 بم دھماکوں میں4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دبئی میں واقع جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک بحری جہاز میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکی ہیں، تاہم صابرین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ جبل علی پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز کے مطابق دھماکہ کلب ہاؤس کے قریب ہوا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں پورٹ پر موجود تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جبل علی پورٹ پر موجود ائربیس امریکیوں کے اختیار میں ہیں۔
-
کوئٹہ میں 5 دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
کوئٹہ دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔