ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کی صیہونی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض کے آسمان میں ایک بار پھر دھماکوں کی آوازیں گونجی اور پورا شہر لرز اٹھا۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔
کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت ہو گئی ہے۔
حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک مقناطیسی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، روس اور شام سمیت دنیا کے کئی ممالک نے بغداد خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے۔