-
یمنی عوام کا مظاہرہ اور سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
بغداد خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں جھڑپیں 40 طالبان ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔
-
کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت ہو گئی ہے۔
-
حزب اللہ عراق کی کھلی دھمکی، جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں، وہ دوسروں کے گھروں پر پتھر نہیں مارتے...
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک کی موت دو زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک مقناطیسی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
داعش نے بغداد خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، روس اور شام سمیت دنیا کے کئی ممالک نے بغداد خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف تمام سازشی منصوبے شکست سے دوچار ہوں گے: جواد ظریف
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور نیتن یاہو کے بیانات کا مقصد صرف ایران سے مقابلہ آرائی ہے تاہم ایران کے خلاف ذلت آمیز سازشی منصوبے ناکام ہوجائیں گے۔
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔