عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں سولہ افراد شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
عراق کے شہر کاظمین میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکّیس ہوگئی ہے۔
عراق کے شہر کاظمین میں کار بم کے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں دو سو ساٹھ سے زائدافراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں متعدد عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
بہار کے اورنگ زیب ضلع میں پیر کو دیر رات بارودی سرنگ کے دھماکے سے سی آر پی ایف کے بارہ اہلکاروں کی موت ہوگئی ہے