-
ترکی کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱ترک صدر طیب اردوغان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
لاھور دھماکے کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸پاکستان کے صدر، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف سمیت سیاسی اور مذھبی جماعتوں کے رہمناوں نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: بم دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکارہلاک
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے فاٹا کی ایجنسی جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
خیبر پختونخوا: دھماکوں میں 2 جاں بحق 6 زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں آج صبح ہونے والے دو دھماکوں میں2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
باجوڑایجنسی میں دھماکہ 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں اسکول کے 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں دھماکہ پولیس اہلکار زخمی دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: دھماکہ 3 ہلاک 6 زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹ہندوستان کی ریاست پنجاب کے بھٹنڈا موڑمنڈی میں کانگریس امیدوار کے روڈ شو کے نزدیک ایک کار میں دھماکہ ہوا۔
-
پشاور: سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آج صبح سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
پارا چنار دھماکہ تین روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸مجلس وحدت مسلمین نے افسوسناک سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
پارا چنار دھماکے کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پارا چنار دھماکے کی مذمت کی۔