-
انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
ترکی: صوبہ دیار بکر میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵ترکی کے صوبہ دیار بکر میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
استنبول بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸استنبول میں منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا لگا ہے۔
-
افغانستان: غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب بم کا دھماکا، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان، ہندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے نواحی علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں چوبیس افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
استنبول میں خود کش بم دھماکہ کرنے والا شخص داعش کا رکن تھا: ترک وزیر اعظم
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹ترک وزیر اعظم احمد داؤود اوغلو نے کہا ہے کہ استنبول میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والے خود کش بمبار کا تعلق داعش سے تھا۔
-
مصر کے مفتی کی جانب سے ترکی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰مصر کے مفتی شوقی علام نے ایک بیان جاری کر کے ترکی میں مسجد سلطان احمد پر کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔