-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چارسدہ یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں اسّی سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: پشاور کے قریب دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶پاکستان کے صوبہ پختونخواہ کے شہر پشاور کے قریب جمرود روڈ پر کارخانو بازار میں خاصہ دار فورس کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
ترکی میں بم کا دھماکہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ترکی میں بم کے دھماکے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
ترکی: صوبہ دیار بکر میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵ترکی کے صوبہ دیار بکر میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
استنبول بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸استنبول میں منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا لگا ہے۔
-
افغانستان: غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب بم کا دھماکا، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان، ہندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے نواحی علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں چوبیس افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔