-
بنگلہ دیش میں پھر سزائے موت، جماعت اسلامی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰بنگلہ دیش کی عدالت نے 1971 میں ہونے والی جنگ ملوث ہونے کے الزام میں جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی عبدالخالق مندول سمیت دو بزرگ سیاسی رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں متاثر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
-
بنگلادیش کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر بنگلادیش کی ٹیم نے ایک سو پچھتر رن بنائے ۔
-
بنگلہ دیش، مسافر کشتی میں آگ لگنے سے 38 افراد جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷بنگلہ دیش میں ایک بڑی کشتی میں آگ لگ جانے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایشین ہاکی چیمپیئنز کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کی شکست
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے چھے گول اور جاپان نے ہندوستان کو تین کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
ہاکی میں ہندوستان نے پاکستان کو ہرا دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔
-
ڈھاکہ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵پاکستان نے ڈھاکہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا ہے۔
-
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار میں زلزلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔