-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کی جیت، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کی نذر
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹پیر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں سپربارہ کا دوسرا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
پوری دنیا میں جشن عید میلاد النبی، درود پاک سے فضا معطر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش سمیت پوری دنیا میں جشن عید میلاد النبی بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا دورۂ ہندوستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱بنگلہ دیشی وزیراعظم نے چار روزہ ہندوستانی دورہ کا آغاز کر دیاہے، دورہ میں باہمی تعاون کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور مختلف معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔
-
بنگلادیش میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر، ایک ہلاک 24 زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ۔
-
ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۲ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ایشیا کپ میں افغانستان کا دھماکہ، سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲ایشیا کپ 2022 میں بڑا پھیر بدل ہو رہا ہے اور افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی، افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر عالمی برادری توجہ دے: اقوام متحدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں رہائش پذیر لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت و مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلادیش میں عوام سڑکوں پر اتر آئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا۔
-
بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے قرض کی درخواست کر دی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵بنگلادیش نے ملک میں غیر ملکی ذخائر کم ہونے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آئی ایم ایف کو ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کی درخواست دے دی۔