-
ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان، نہ تو انہیں اپنے آبائی وطن میانمار میں سکون کی سانس میسر ہے اور نہ کوئی دوسرا ملک انہیں قانونی طور پر پناہ دینے پر تیار ہے۔ برسوں سے روہنگیا کے مظلوم مسلمان میانمار کی جلاد صفت حکومت، فوج اور بدھسٹوں کے ہولناک اور انسانیت سوز جرائم سے روبرو ہیں اور اب تک اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسے تمام عالمی ادارے میانمار کے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کروانے میں ناکام رہے ہیں۔ میانمار میں اب تک ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بہیمانہ انداز میں قتل عام کیا جا چکا ہے۔
-
بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی 200 جاں بحق، لاکھوں متأثر
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اس ملک کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کے لئے ہندوستان کے 10 ڈیزل انجن
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ ڈھانچہ جاتی شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے تناظر میں پیر کے روز اندرون ملک تیار کئے جانے والے دس ریلوے ڈیزل انجن سونپے ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش میں پیر کو عید فطر منائی گئی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ہندوستان اور بنگلادیش کے عوام نے پیر کو مکمل اخلاص اور بڑے جوش و جذبے کے ساتھ عید الفطر منائی۔
-
غریبی میں آٹا گیلا ۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸بنگلہ دیش کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کاکس بازار کے علاقے میں واقع روہنگیا مسلمانوں کے سب سے بڑے کیمپ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو مرتبہ آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں روہنگیا پناہ گزینوں کو خاصا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، تاہم کم از کم سو جھوپڑ پٹیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں بنگلہ دیش میں بسے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دس لاکھ کے قریب مظلوم روہنگیا مسلمان، میانمار کی جلاد حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار کے صوبے راخین میں بچے یا واپس جا چکے مسلمانوں کو اب بھی سخت دشواریوں اور درندہ صفت حکومت کے ہولناک مظالم کا سامنا ہے۔
-
کورونا کے باعث بنگلادیش میں قیدیوں کی رہائی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲حکومت بنگلادیش نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اس ملک کے ہزاروں قیدیوں کو جیلوں سے رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بانیٔ بنگلہ دیش کے قاتل کو سزائے موت دے دی گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷بنگلادیش میں انیس سو پچھتر کی بغاوت کے معاملے میں ایک سابق فوجی کیپٹن عبد المجید کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش کے بانی کا قاتل گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱بنگلادیش میں ، ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے قاتل کو گرفتار کر لئے جانے کی خبر ہے ۔
-
پاکستان اور بنگلادیش نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳پاکستان اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔