-
ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے پاکستانی وزیر خارجہ کا رابطہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں انیس لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت ختم
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے
-
بنگلادیش میں روہنگیا مسلمانوں کے مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰بنگلادیش میں اپنی موجودگی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر میانمار سے ہجرت پر مجبور ہوئے روہنگیا مسلمانوں نے مظاہرہ کیا۔
-
بنگلا دیش: پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹بنگلا دیش کے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے نزدیک پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
-
بنگلادیش، وزیراعظم پر حملے کے الزام میں 9 افراد کو سزائے موت
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت اور 25 کو عمر قید کی سنا دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مد مقابل
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں کل انگلینڈ نے ہندوستان کو شکست دی۔
-
ورلڈکپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ مد مقابل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ورلڈکپ کرکٹ میں آج بنگلہ دیش اورافغانستان آمنے سامنے
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷ورلڈکپ کرکٹ 2019کے اہم میچ میں کل پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔
-
ورلڈکپ کرکٹ 2019: ہندوستان نے پاکستان کو 89 رنزسے شکست دے دی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ہندوستان نے ورلڈکپ کرکٹ میں پاکستان کو 89 رنزسے شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک و ہند آمنے سامنے
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے افغانستان کو اور 22 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دی۔