-
پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک ہندو تنظیم نے ایک لاکھ روپے کا انعام رکھ دیا، کانگریس اور عآپ کی بی جے پی پر شدید تنقید
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴ہندوستان کی ایک ہندو شدت پسند تنظیم ہندو مہا سبھا نے معروف بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ڈھاکا: پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ڈھاکا میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
-
بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
بنگلا دیش: خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کا سرکاری سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل، تدفین بدھ کو
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کے عام سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔
-
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران پر ہندوستان کو تشویش
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
کرکٹ کے میدان پر افسوسناک واقعہ، ٹریننگ کے دوران کوچ کی موت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے۔
-
طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶بنگلہ دیش میں جاری کشیدگی کے درمیان اس ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمٰن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہر ہندو تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔