-
ہندوستان اور بنگلا دیش کے مابین تعلقات کا فروغ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ہندوستان - بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے۔
-
بنگلادیش میں برسراقتدارجماعت عوامی لیگ کامیاب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش الیکشن، شیخ حسینہ کی برتری، اپوزیشن نے نتائج مسترد کر دیئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹بنگلہ دیش میں ہونے والے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بنگلا دیش میں سخت سکیورٹی کے دوران پولنگ
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
بنگلا دیش:انتخابی مہم کے دوران تصادم 30 ہلاک و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵تصادم عوامی لیگ اور بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان ہوا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو جبراً واپس نہیں بھیجا جائے گا: بنگلادیش
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳بنگلادیش کے کمشنر برائے امداد و بحالی عبدالکلام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو جبراً میانمار واپس نہیں بھیجا جائے گا۔
-
خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف دھرنے اور مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف بی این پی نے ملک گیر دھرنا دینے اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بنگلا دیش میں موت اور عمرقید کی سزائیں
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹بنگلا دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جبکہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
پاکستان ایشیا کپ سے باہر، ہندوستان اور بنگلہ دیش فائنل میں
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱بنگلادیش نے پاکستان کو سپرفور مرحلے میں 37 رنز سے شکست دے کرایشیا کپ کے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔
-
خطے کی خوشحالی کے لئے ہندوستان و بنگلہ دیش کی کوششیں
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵ہندوستان اور بنگلہ دیش نے باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کرنے پر بھی تاکید کی۔