-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کے ذریعے پروجیکٹوں کا مشترکہ افتتاح
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سڑک ٹرانسپورٹ، صحت اور تعلیم کے شعبوں سے متعلق چار پروجیکٹوں کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا-
-
بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
بنگلا دیش: آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 110 ہو گئی
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ آگ گیس سلنڈر کی وجہ سے لگی ۔
-
بنگلہ دیش میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶بندلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک کیمیکل گودام میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں قریب ۷۰ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
بنگلادیش: عمارت میں آگ لگنے سے 110 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے 56 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلا دیش کے مابین تعلقات کا فروغ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ہندوستان - بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے۔
-
بنگلادیش میں برسراقتدارجماعت عوامی لیگ کامیاب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش الیکشن، شیخ حسینہ کی برتری، اپوزیشن نے نتائج مسترد کر دیئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹بنگلہ دیش میں ہونے والے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بنگلا دیش میں سخت سکیورٹی کے دوران پولنگ
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
بنگلا دیش:انتخابی مہم کے دوران تصادم 30 ہلاک و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵تصادم عوامی لیگ اور بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان ہوا۔