-
شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ طلباء اپنے خاندان والوں کے ساتھ سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔
-
بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، فوج کے الٹی میٹم کے بعد روتے ہوئے پہنچی ہندوستان+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ واجد بالآخر مستعفی ہوگئیں۔
-
بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
-
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لایا، سپریم کورٹ نے کوٹہ محدود کر دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳بنگلادیش میں متنازعہ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے جاری، 140 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد یک سو چالیس سے زائد ہوگئی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش: طلبا کے پرتشدد مظاہرے جاری، 49 افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ( ویڈیو)
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن سسٹم کے خلاف طلبا کے پرتشدد مظاہروں میں اب تک انتالیس افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
ٹیپ ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ،افغانستان نے بنگلہ دیش کو دے دی شکست
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوہزار چوبیس کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔
-
بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا دورہ ہندوستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد آج ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچی جہاں راشٹریہ بھون میں ان کا باضابطہ استقبال کیا گيا۔