بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے عدالت یا اس کے عملے کو دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے جرم قرار دیا ہے۔
ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے عنقریب ہی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سمیت دیگر حکمرانوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے-
صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہو رہے مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا-
تل ابیب میں نیتن یاہو سمیت صیہونی حکومت کے دیگر اعلی حکام کی گرفتاری کے امکان کی تشویش بڑھ گئی ہے
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں-
اسرائیلی کابینہ نے ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے نتن یاہو اور دیگر صیہونی حکام کی ممکنہ گرفتاری کا حکم صادر کئے جانے کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس منعقد کیا
ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کا مقابلہ کرنے میں ان کی حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ، اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گيا جب صیہونی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
سی این این نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح پر حملہ حتمی ہونے کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم کا بیان گیڈر بھپکی ہے۔