-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کیا کہا؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جو کہ امریکہ کے دورے پر ہیں، نے منگل کے روز صہیونی قیدیوں کے متعدد اہل خانہ اور امریکی شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی لیکن ان خاندانوں کے احتجاج کی وجہ سے یہ ملاقات احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی-
-
صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰امریکی میڈیا نے امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے تین سو سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
کوئی بھی آئے کوئی بھی جائے امریکا کا ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگا رہے گا، نتن یاہو نے امریکی سیاست کو کیا بے نقاب
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر یمنی حملوں کے اثرات
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں سے غاصب صیہونی بہت خوف زدہ ہیں اور ان حملوں کے نتیجے میں غاصب صیہونی حکومت کی اہم ترین بندر گاہ بند ہو گئی ہے یہاں تک کہ ایلات بندر گاہ میں کام کرنے والے مزدور اور ملازمین کی نصف تعداد عنقریب بے روزگار ہو جائے گی۔
-
پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی حملے سے صیہونی حکام پر خوف طاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶صیہونی حکومت پر یمنیوں کے ممکنہ جوابی حملوں کا خوف و ہراس طاری ہے۔
-
نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ، صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے صیہونی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتہ کیا جائے۔
-
نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی جان کا خوف
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات سے تشویش لاحق ہے کہ اس طرح کا واقعہ مقبوضہ سرزمین پر بھی دہرایا جایا سکتا ہے-
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، تل ابیب کا ایالون روڈ بند
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے نیتن یاہو کی پالیسیوں اور قیدیوں کے تبادلے میں نتن یاہو کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب میں ایالون روڈ کو بند کر دیا۔