-
اب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہوکو کوئی نہیں بچا سکتا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 39 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو امریکی ویزے ویور پروگرام وی ڈبلیو پی میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے صیہونی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔
-
اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔
-
سعودی عرب کے وفد کا دورہ فلسطین، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵سعودی عرب کا ایک سیاسی وفد رواں ہفتے فلسطین میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی ہوئی: اسرائیلی وزیراعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کے عمل نے صیہونی حکام کو جسور بنا دیا ہے
-
نتنیاہو کے دورۂ امریکہ سے پہلے احتجاج کی کال
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم "بنیامین نیتن یاہو" کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نے نتنیاہو کے امریکہ جانے سے قبل بین گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے-
-
کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔