-
کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہيں؟
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳محمد بن سلمان اور بنیامن نتن یاہو کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے جس میں مقبوضہ علاقوں سے جدہ کے لیے براہ راست پرواز شامل تھی، میڈیا میں شائع ہونے کے چند روز بعد، نامعلوم وجوہات کی بنا پر صیہونی حکام مذکورہ مذاکرات کے درست یا صحیح ہونے میں پس و پیش کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
اسرائیل کا فلیگ مارچ، اس کے کھوکھلے دعوے کا ثبوت ہے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶صیہونی حکومت کے ایک عسکری تجزیہ کار نے اس حکومت کے نام نہاد فلیگ مارچ کے لیے وسیع پیمانے پر ہونے والی سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اسے نتن یاہو کے دعوے کے باطل ہونے کی علامت قرار دیا۔
-
5 روزہ جنگ، صیہونی آپس میں ہی الجھ پڑے
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵غزہ کی 5 روزہ جنگ کے بارے میں صیہونیوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر بمباری بھی صیہونیوں کو اپنی حکومت کے خلاف مظاہروں سے نہ روک سکی
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف انیسویں ہفتے بھی صیہونی شہریوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور اس تسلسل کو غزہ کے خلاف نتن یاہو حکومت کی جارحیت و بربریت بھی نہیں توڑ سکی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
کیا ایران کے ہاتھ میں آ گئی ہے اسرائیل کی کمزوری؟
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو ہمارا دم گھونٹنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
عدالت میں نیتن یاہو کی موجودگی کے موقع پر صیہونیوں کے مظاہرے
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں نیتن یاہو کی حاضری کے موقع پر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، تقریبا 4 لاکھ صیہونی سڑکوں پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔