-
بولیویا میں فوج کا صدارتی محل پر دھاوا، بغاوت کی کوشش
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد ملک میں بغاوت کی کوشش کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
کیوبا کے لئے 40 سال تک جاسوسی کرنے کا سابق امریکی سفیر کا اعتراف
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴بولیویا میں امریکہ کے سابق سفیر نے کیوبا کے لئے 40 سال تک جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲بولیویا کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین کے لئے اسلحے بھیج کر جنگ اور ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
مظلوموں کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے: صدر رئیسی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی اصولی پالیسی ملکوں کی ارضی سالمیت کی حمایت اور پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت کرنا ہے۔
-
تہران اور کراکس کے ساتھ تعلقات مضبوط بنائیں گے: بولیویا
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰بولیویا کی نئی حکومت نے پچھلی حکومت کے دور میں وینیزویلا اور ایران کے ساتھ تعلقات کو پہونچنے والے نقصانات کے ازالے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی ایک اور شکست
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱گزشتہ برس امریکہ نے اپنے آلۂ کاروں کے ذریعے لاطینی امریکہ کے سامراج مخالف ملک بولیویا میں مورالس حکومت کا تختہ پلٹ دیا جس کے بعد صدر مورالس انتخابات میں کامیاب ہونے کے باوجود استعفیٰ دے کر ملک چھوڑنے اور میکسیکو میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اس کے بعد ملک میں انتخابات کرائےگئے جس میں عوام نے ایک بار پھر مورالس ہی کی پارٹی کے امیدوار لوئس آرسہ کو اپنا صدر منتخب کر لیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ امریکہ کے توسیع پسندانہ سازشی منصوبے کو شکست ہوئی اور مورالس دوبارہ اپنے وطن بولیویا واپس لوٹ آئے۔
-
امریکہ کی ایک اور شکست، بولیویا کے سابق صدر مورالیس وطن لوٹے
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیس تقریبا ایک سال کی جلاوطنی کے بعد ارجنٹائن کی سرحد سے گزر کر اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔