-
ہندوستان 35 کمانڈوز افغانستان روانہ کرے گا
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۱ہندوستان اپنے سفارتی مراکز کی سیکورٹی میں اضافے کے لیے مزید 35 تربیت یافتہ کمانڈوز افغانستان روانہ کرے گا۔
-
پاکستان، افغانستان اور ہندوستان میں زلزلے متاثرین سے ہمدردی کا ا ظہار
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان، افغانستان اور ہندوستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور تینوں ملکوں کی حکومتوں اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلرلے
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳پاکستان افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلرلے کے باعث بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ محرم کا آغاز ہوگیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح یہاں اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی ماہ محرم کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
مسلم شہری کے قتل پر ہندوستان کے وزیر اعظم کا تاخیر سے ردعمل
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے زبردست تنقیدوں کے بعد آخر کار سکوت توڑتے ہوئے انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے قتل کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان امریکہ ایٹمی سمجھوتے کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۵ہندوستان نے پاکستان اورامریکا کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کا اپنی حکومت سے احتجاج
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے قتل سے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی لاتعلقی پر اس ملک کے مسلمانوں اور مسلم جماعتوں نے احتجاج کیا ہے۔
-
سانحہ منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کے اٹھاون ہوگئی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۶ہندوستان کی وزرات خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل بارے میں پاکستانی وزیراعظم کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
نیپالی عوام کا ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷ایک ایسے وقت میں کہ جب نیپال کے نئے آئین پر عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کے عوام نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہندوستان کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔