-
آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سری نگر میں کانگریسی رہنما کی پریس کانفرنس
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا آج دہلی پہنچ گئی
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگاتے ہوئے آر ایس ایس اور بی جے پی پر طنز کیا اور کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی پوری پالیسی خوف پھیلانا ہے تاکہ وہ نفرت پھیلا سکیں۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے 57 دن مکمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے ستاون دن مکمل ہوگئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا آغاز کردیا ہے۔
-
بھارت جوڑو مارچ کا مقصد نفرت کو ختم کرنا ہے: کانگریس
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا مقصد، نفرت کی دیوار کو توڑنا بتایا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کا ملک گیر بھارت جوڑو مارچ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے سات ستمبر سے بھارت جوڑو یاترا نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔