-
کروڑوں انسانوں کو قحط سے پچانے کی اپیل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس مآرب کے شمالی اور مغربی علاقوں میں پیشقدمی کرتے ہوئے سعودی عرب کی حمایت یافتہ مستعفی حکومت کی وزارت دفاع کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
یمنی نونہالوں پر آل سعود قبیلے کا قہر، چار لاکھ بچے موت کے نشانے پر
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹قبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔
-
فرانس، مفت غذا کے حصول کے لئے طلبہ کی لمبی قطار
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معیشتی مشکلات کے باعث فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طلبہ غذائی امداد حاصل کرنے کے لئے صفوں میں کھڑے ہیں۔ دن گزرنے کے لئے ساتھ ساتھ فرانس میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مفت غذا کی توقع رکھنے والے افراد بالخصوص طلبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ یمن کی المناک صورت حال کا جائزہ لے، انصاراللہ کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔
-
امریکہ، انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کی حوثی ملیشیا یا تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اپنا فیصلہ واپس لے۔
-
امریکہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰امریکہ میں اب کھانے پینے کی اشیاء بھی چوری کی جانے لگی ہيں۔
-
امریکہ، غذا حاصل کرنے کے لئے لمبی قطاریں
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰امریکہ میں جہاں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے وہیں اسکے نتیجے میں لوگوں کی معیشت خاصی متاثر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں مفت راشن پیکجز اور حتیٰ فوڈ پیکس لینے کے لئے لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ امریکہ میں بھوک کا مقابلہ کرنے والی سب سے بڑی تنظیم ’فیڈنگ امریکہ‘ کی رپورٹ کے مطابق اس سال پانچ کروڑ سے زائد امریکیوں کو بھوک کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
یمن کے انسانی المیہ پر اقوام متحدہ کو جوابدہ ہونا چاہئے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ایران کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنس کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کو یمن میں جاری بحران کا جواب دہ ہونا چاہئے۔
-
یمن بدترین بھوک مری سے روبرو ہے، اقوام متحدہ سعودی محاصرہ ختم کرائے: علی الحوثی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ سے امریکی و سعودی محاصرے کو ختم کرانے کی اپیل کی ہے۔