-
سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔
-
آل سعود کی مہربانیاں!
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹سعودی عرب کی جیزان سرحد کے قریب اے بی ایس نامی پناہ گزیں کیمپ میں کئی سو یمنی کنبے شدید فقر و تنگدستی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ لوگ اپنا گھر بار اور کھیت کھلیان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ یمنی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ قبیلۂ آل سعود امریکہ کی نمائندگی میں انہیں اور انکے گھر بار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غربت و بیماری کے ستائے ان یمنیوں کا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ سعودی عرب پر جنگ روکنے کے لئے دباؤ بنائے تاکہ یہ لوگ اپنے آشیانوں کو لوٹ سکیں۔
-
یمن اور افریقی ممالک میں غذائی بحران پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ نے یمن اور تین افریقی ممالک میں بھکمری قحط اور ناقص غذا کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ میں 3 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳امریکہ میں اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب تک مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے تقریبا تین کروڑ امریکی اپنے روزگار سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو بھکمری اور کورونا کا خطرہ: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دو کروڑ ایک ہزار یمنی شہریوں کو قحط اور بھکمری کا سامنا ہے جبکہ انہیں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کا بھی خطرہ ہے
-
علاقائی مسائل، علاقائی ممالک کے ہاتھوں حل ہونے چاہئیں: صدر روحانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴ایران کے صدر نے عمان کے بادشاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، مغربی ایشیا کا بحران علاقے کے ملکوں کے ذریعے حل کئے جانے کے بارے میں تیار کئے جانے والے ہر طرح کے منصوبے کی حمایت کرے گا۔
-
گیارہ ملین امریکی بچے بھوک مری کا شکار
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن ایلہان عمر نے کہا ہے کہ امریکا میں ایک کروڑ دس لاکھ بچے بھوک مری کا شکار ہیں۔
-
غذائی امداد کے مستحق ملکوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷عالمی ادارہ خوراک و زراعت نے کہا ہے دنیا بھر میں غذائی امداد کے مستحق ملکوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
کوئی باپ یہ تصویر نہ دیکھے!
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴ایک چار ماہہ شیر خوار بچی ’’ہاجر‘‘ سے ایک یمنی باپ رخصت ہو رہا ہے۔
-
یہ حشر کیا ہے سعودی عرب نے یمنی بچوں کا ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴مارچ دوہزار پندرہ سے سعودی و اماراتی خونیں جنگ سے روبرو یمن کے بچوں کی حالت زار۔