-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبا کی بھوک ہڑتال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلبا کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ: براؤن یونیورسٹی کے طلباء کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
-
بحرینی جیلوں میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹بحرین کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں نے غیر انسانی حالات کے باعث بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
شیخ عدنان کو کچھ ہوا تو صیہونی حکومت کو اس کا انجام بھگتنا پڑے گا: جہاد اسلامی فلسطین
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵اگر شیخ خضر عدنان کی جان کو خطرہ لاحق ہوا یا انہیں شہید کیا گیا تو صیہونی حکومت کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
بحرین، اہم اجلاس کے موقع پر مشہور عالم دین کی ہڑتال
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲خبری ذرائع نے منامہ میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس کے موقع پر بحرینی شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال کی اطلاع دی ہے۔
-
بحرین کی جیل میں 600 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدی کی حالت نازک
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴آل خلیفہ کی جیل میں قید، بحرینی شہری اور انسانی حقوق کے معروف کارکن عبدالجلیل السنکیس نے، جو چھے سو دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں، کہا ہے کہ بحرین کی آزادی کی راہ میں ان کے قدم ہرگز نہیں لڑکھڑائیں گے۔
-
پیرس میں کارکنوں کی ہڑتال سے 30 فیصد پروازیں منسوخ
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریٹائرمنٹ قوانین میں تبدیلی کے خلاف ائیرپورٹ کے ملازمین کی ہڑتال جاری ہے جس سے 30 فیصد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں یونیورسٹی اساتذہ کی ہڑتال، نرسوں نے بھی ہڑتال کی دھمکی دے دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲برطانیہ کے یونیورسٹی اساتذہ نےکام، شرائط اورتنخواہوں میں کمی کے خلاف ملک گیر ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
فلسطینی عزم کے سامنے صیہونی ٹولہ تسلیم۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷چھے ماہ کے بعد ایل فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال رنگ لائی اور آخرکار صیہونی ٹولے نے خلیل عواودہ کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئے تھے۔ غاصب صیہونی ٹولے نے اس فلسطینی کو بلا جواز اور بغیر کسی مقدمے کے مہینوں سے جیل میں ڈال رکھا تھا۔ خلیل نے ایک سو بیاسی دن کی بھوک ہڑتال کے بعد جب اپنی رہائی کی خبر سنی تو پہلے شکر خدا ادا کیا اور اُس کے بعد چائے کے چند گھونٹ پئے۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے صیہونی حکام کے ظالمانہ اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے