-
پیسے کی لالچ پر پھسل گیا سوڈان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹سوڈان کا کہنا ہے کہ امریکا نے اس سے مالی مدد کا وعدہ کیا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی خواہش بھی اور قتل کردیئے جانے کا خوف بھی ؛ بن سلمان کا دعوی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲اسرائیلی- امریکی ثروت مند شخص ہایم سابان نے دعوی کیا ہے کہ سعودی ولیہعد محمد بن سلمان نے ان سے کہا ہے کہ اگر وہ اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرتے ہیں تو خود ان کے ہی لوگ انہیں قتل کر دیں گے۔
-
سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے عوض دہشتگردی کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کئے جانے کی امریکی پیشکش کو شرمناک قرار دیا ہے
-
غاصب سے دوستی سوڈانی عوام کو پسند نہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱سوڈانی نوجوانوں نے اپنے ملکی حکام اور غاصب صیہونی حکومت کے تعلقات کی مذمت میں احتجاج کرتے ہوئے صیہونی جھنڈے کو آگ لگا دی۔
-
صیہونیوں کے ساتھ دوستی سوڈان کے حق میں نہیں: فلسطینی تنظیمیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق سوڈان کی عبوری حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکی دباؤ اور سعودی لالچ کارگر، سوڈان بھی اسرائیل سے جا ملا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶عرب امارات اور بحرین کے بعد امریکی دباو اور سعودی لالچ پر سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵بحرین کے عوام نے جمعے کے روز ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سوڈان بھی امریکی دباؤ کے سامنے پست ہو گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز باضابطہ اعلان کیا کہ سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر موافقت کر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز بند کی جائے؛ بحرین کی سیاسی تنظیموں کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸بحرین کے سیاسی گروہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے تل ابیب کے ساتھ منامہ کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کی اور آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے سے باز رہے.
-
بحرین کے بیدار عوام، حکومت کی خیانت کے ساتھ نہيں+
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵بحرین کے عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ منامہ حکومت کی سازباز کے خلاف مظاہرے کئے۔