-
مظلوم یمنی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر سڑکوں پر نکلے
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳یمن کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
مسجد الاقصی پر حملے اور علاقائی و عالمی رد عمل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بن سلمان کے ذہن میں کیا ہے، اسرائیلی عہدیدار کا بڑا انکشاف
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ولیعہد، اس حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ممکنہ شراکت دار سمجھتے ہیں۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶بحرینی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
دنیا کے سب سے اونچے ٹاور سے نشر ہوتی اذان۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳متحدہ عرب امارات کے شہر دوبی میں واقع برج خلیفہ نامی دنیا کے سب سے اونچے ٹاور پر اذان کے فقرے ’’حیّ علیٰ الصلاح‘‘ کی رنگ برنگی لائٹوں کے ذریعے میپنگ کی گئی۔ ماہ رمضان کی آمد پر اس قسم کے نمائشی اقدامات عرب امارات میں بکثرت کئے جاتے ہیں۔ گزشتہ کچھ برسوں سے اماراتی حکام نے قبلہ اول پر قابض خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس وقت فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔
-
سرایا القدس کی جہاد اسلامی کے مجاہدین کے قتل کا انتقام لینے پر تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں اس تحریک کے تین مجاہدین کے قتل کا انتقام لینے پر زور دیا ہے
-
گناہ میں تاخیر پر اماراتی وزیر کا اظہار افسوس!
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸فلسطینی کاز اور قبلہ اول بیت المقدس سے غداری پر کمربستہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی و صیہونی حکام کے ساتھ ہوئے اجلاس کو تاریخ ساز بتایا اور اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ ان کا ماضی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بغیر گزرا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا اجلاس ایک شرارت ہے: ایران
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایران کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی اور امریکی حکام کے ساتھ بعض عرب ممالک کے اجلاس کو "شرارت" کا عنوان دیتے ہوئے اُسے فلسطینی کاز کے ساتھ غداری قرار دیا۔
-
بحرین سے اسرائیل کی دوستی، فوجی اتاشی بھی معین
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸صیہونی حکومت نے بحرین کے لئے اپنا فوجی اتاشی معین کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف قطر اور اسرائیل میں ہوئی گفتگو، بن رہا ہے بڑا اتحاد
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰اسرائیلی صحافی نے ایران کے بارے تل ابیب اور قطر کے درمیان ڈرون مذاکرات کی تائید کی ہے۔