-
بیلجیم کے وزیرقانون کا اہم انکشاف
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
-
نقاب پر پابندی، سوئزر لینڈ کی مسلم برادری متحرک
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴۔ نقاب پر پابندی کے تعلق سے سوئزر لینڈ کی مسلم کمیونٹی کی طرف سے رد عمل سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے
-
کورونا وائرس کی معاشی تباہ کاریوں میں بیلجیئم کے عوام کی ریکارڈ بچت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸معاشی بحران کے باوجود بیلجیئم کے عوام نے 23 ارب یورو بینکوں میں جمع کروائے۔
-
ہالینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بحرانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ہالینڈ کی پولیس نے ملک بھر کے شہروں میں سڑکوں پر کئے جانے والے احتجاجات کا مقابلہ اور صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے جرمنی اور بیلجیئم سے امدادی فورس طلب کر لی ہے۔
-
یورپ میں کورونا نے ایک بار پھر زور پکڑا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
-
انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰بیلجیئم کے میڈیکل اسٹاف نے انوکھا احتجاج کرکے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
-
دنیا کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
کورونا بحران، پورا اٹلی قرنطینہ میں
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس اور بیلجئم شام میں کیمیائی حملہ کرنے کے درپے: روس
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵روس کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ بیلجیئم اور فرانس کے خفیہ ادارے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر شام کے شمالی علاقے ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔