-
امریکا کی اجارہ داری کے خاتمے کا ایکشن پلان ہوا تیار، برکس ممالک کا اب ہو گا اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
-
اسٹیٹ بینک آف انڈیا انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات بتائے: ہندوستانی سپریم کورٹ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے انتخابی بانڈز کے تعلق سے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو تمام تفصیلات بتانے کی ہدایت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔
-
بینکنگ تعلقات شروع کرنے کے لیے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تبادلہ خیال
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کے ساتھ بینکنگ تعلقات کے دوبارہ آغاز کے لیے دو طرفہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب سعودی رہنماؤں نے ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کے امریکہ کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ریال و روپیہ میکنیزم فعال کرنے پر شمخانی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے ایران و ہندوستان کے درمیان ریال - روپیہ میکینیزم فعال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نام نہاد سپر پاور زبوں حالی کا شکار، ہزاروں بینک ملازمین ہوں گے بے روزگار
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹بعض امریکی بینکوں نے اپنے ہزاروں ملازمین کو نکالنے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دواسازی کے شعبے میں ایران پاکستان مشترکہ تعاون پر زور
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ایران اور پاکستان کے سفارت کاروں، تاجروں اور صنعت کاروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا امریکی دہشت گردوں نے اعتراف کرلیا، صدر روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گردوں نے مکمل طور پر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ انھوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر چیز کی پابندی لگائی اور ہماری ساری بینکنگ سرگرمیوں کو بند کردیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸ایران کے ٹرانسپورٹیشن اور شہری ترقی کے وزیر اور تجارت و سرمایہ کاری کے امور میں وزیراعظم پاکستان کے مشیر نے بینکنگ، سڑکوں، ریلوے اور سرحدی علاقوں میں صنعتی مراکز کے قیام کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔