-
ایران کے بینک ملت کو ہرجانہ ادا کرنے پر برطانوی حکومت رضامند
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶برطانوی حکومت نے ایران کے بینک ملت کے ذریعے دائر کئے گئے کیس کو آگے بڑھنے سے روکنے کے اس ایرانی بینک کو تاوان ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
ہندوستانی بینکوں پر بڑا سائبر حملہ/ 60 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸ہندوستانی بینکوں پر نامعلوم ہیکرزنے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 60 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے۔
-
امریکی حکومت پر ایران کو نقد رقم ادا کرنے پر پابندی
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ایک بل پاس کیا ہے جس میں امریکی حکومت کو ایران کو نقد رقم کی ادائیگی سے روک دیا گیا ہے اور اس کے لیے امریکی کانگریس کی اجازت کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: حکومتی پالیسیوں کے خلاف بینک ملازمین کی ہڑتال
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۶ہندوستان میں سرکاری بینک ملازمین نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کردی۔
-
ایران اور غیر ملکی بینکوں کے لین دین میں تیزی آئی ہے: ولی اللہ سیف
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۹ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے دنیا کے مختلف بینکوں میں ایرانی تاجروں کے لیے ہزاروں ایل سی کھولے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے درمیان بینکنگ تعلقات بحال
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۵آسٹریا کے وزیر برائے علاقائی اقتصاد اور سیاحت نے یقین دلایا ہے کہ ایران اور آسٹریا کے درمیان تجارتی تعلقات کی توسیع کی راہ میں حائل بینکنگ کی مشکلات بہت جلد حل ہوجائیں گی
-
ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کیا جائے: ولی اللہ سیف کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت، لندن میں بین الاقوامی کانفرنس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد لندن میں عمل میں آیا ہے۔
-
امریکہ، ایران کے بینکنگ کے لین دین میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی اور ایشیائی ملکوں کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں گرمجوشی آنے کے باوجود مالی اداروں اور بینکوں اور اسی طرح بڑے بڑے تاجروں کو بدستور امریکی پابندیاں عائد ہونے کے بارے میں تشیوش لاحق ہے۔