-
مودی پر کانگریس کی شدید تنقید، غلط پالیسیوں کے سبب چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔
-
امریکہ میں 3 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳امریکہ میں اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب تک مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے تقریبا تین کروڑ امریکی اپنے روزگار سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
امریکہ تباہی کی سمت گامزن، پانچ کروڑ افراد کے بے روزگار ہونے کا امکان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸امریکہ میں بے روزگاری کی شرح نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔
-
ایک بے گھر شخص پر امریکی پولیس کا قہر۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲اس بار امریکی شہر نیویارک کے میٹرو اسٹیشن سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک بے گھر بد نصیب شہری، امریکی پولیس والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی جبلت سے مجبور امریکی پولیس والے کس طرح فقر و فلاکت کے ستائے ہوئے ایک بے روزگار اور بے گھر شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں موجود نازیبا اور خلاف ادب کلمات پر ہم قارئین و ناظرین سے معافی چاہتے ہیں!
-
کورونا نےامریکی اقتصاد کو دبوچ لیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱کورونا وائرس نے امریکہ کے اقتصاد پرکاری ضرب لگاتے ہوئے ساڑھے چار کروڑ امریکی شہریوں کو روزگار سے محروم کر دیا۔
-
امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو تاریخ کے بد ترین جمود کا سامنا ہے اور اسے معمول پر لانے میں دس سال درکار ہوں گے۔
-
امریکہ میں بڑھتی بے روزگاری ۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰کورونا کے باعث امریکہ میں جہاں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہو رہا ہے وہیں پر یہ وبا دسیوں لاکھ امریکی شہریوں کے بے روزگار ہونے کا بھی سبب بنی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تین لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے بے روزگاری فنڈ حاصل کرنے کے لئے اپنا نام درج کرایا ہے۔
-
امریکا، کورونا کی وجہ سے 42 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو اور اس سے ہونے والی شدید تباہی کی وجہ سے 42 لاکھ لوگ بے روزگار ہوگئے۔
-
امریکہ کورونا پر قابو پانے میں ناکام، ہلاکتیں 62 ہزار کے قریب
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔