چین نے ایک بار پھر امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کے خلاف واشنگٹن اپنی تباہ کن اور غیر منطقی پالیسیاں ترک کردے۔
تائیوان کے ستاونویں انٹرنیشنل فیلم فیسٹیول میں ایران کی چار فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔
چین نے کہا ہے کہ جو امریکی حکام تائیوان کا دورہ کریں گے ان پر چین میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
چینی بحریہ نے ایک امریکی جنگی جہاز کو جزائر شیشا کی سمندری حدود سے مار بھگایا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے پیر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ نے چند امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
تائیوان سمیت چین کے تمام داخلی امور میں امریکا کی مداخلت کو کیوبا نے غلط قرار دیا ہے۔
چین میں تائیوان دفتر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بیجنگ تائیوان کی علیحدگی کے بارے میں کسی بھی طرح کی کوشش کو برداشت نہیں کرے گا۔
کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔
چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو اسلحہ بیچنا چین کی خود مختاری پر حملہ ہے۔ کوئی ہمیں نیچا نہیں دکھا سکتا۔