-
تاجیکستان میں ایرانی ڈرون طیاروں کے کارخانے کا افتتاح
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجیکستان کے وزیر دفاع کی شرکت سے ایران کے ابابیل دو ڈرون طیاروں کی پیداوار کے کارخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
طالبان کا ازبکستان اور تاجکستان سے ملک کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا مطالبہ، کہا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶طالبان نے تاجکستان اور ازبکستان سے افغانستان کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا دوبارہ مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان فورس اور تاجکستان کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹افغانستان کے طالبان اور تاجکستان کی سرحدی فورسز ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہوگئی ہیں۔
-
اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو گزشتہ روز تاجیکستان کی قومی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزازی سند حاصل کرنے کے بعد تاجیکستان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا تاہم ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے لئے اپنے اُسی معمولی عنوان کو ترجیح حاصل ہے کہ میں حوزہ علمیہ کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ خیال رہے کہ صدر ایران شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دو روز قبل تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔
-
تاجیکستان، گارڈ آف آنر کے معائنے کے موقع پر صدر ایران نے بعدِ حمد و درود، سلام کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان میں ہوئے اکیسویں شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد اپنے تاجیک ہم منصب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک منفرد اتفاق رقم کیا۔
-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا طالبان کو مشورہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی آمد۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ روز تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔شانگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کے مقام پر پہنچنے پر تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان اف نے اُن کا خیرمقدم کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔