-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا طالبان کو مشورہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی آمد۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ روز تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔شانگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کے مقام پر پہنچنے پر تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان اف نے اُن کا خیرمقدم کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران سے پاکستانی وزیر اعظم اور ازبک صدر کی ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایران علاقائی تعاون کو خاص اہمیت دیتا ہے: صدر رئیسی
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانگی سے قبل علاقائی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
-
عالمی فوٹسال کپ کے پہلے میچ میں ایرانی کی پہلی کامیابی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی قومی فوٹسال ٹیم نے لتھوانیا میں جاری عالمی کپ کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں مل رہی ہیں ۔ تاجکستان اور ازبکستان کے بعد اب دعوی کیا گیا ہے کہ اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ دوسری طرف پنجشیر میں شہید کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ ادھر طالبان کے ترجمان نے کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مستقبل کی اسٹریٹیجی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
افغانستان کی سرحد پر ترکمنستان کی فوج کی روانگی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ترکمنستان نے افغانستان سے ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے ساتھ اپنی فوج کو تعینات کردیا۔