-
تاجکستان کے صدر فوجیوں کے درمیان
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷فوٹو گیلری
-
ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴پاکستان کے وزیراعظم محمد نوازشریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان آج ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان اور تاجیکستان کا فوجی تعاون
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۰پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی ہے
-
افغانستان اور پاکستان کا معاہدہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۲پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں نے کشیدگی ختم کرنے اور ہمہ گیر تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے اتفاق کیا ہے کہ وہ واہگہ اور شیر خان بندر کی سرحدوں کو ہندوستان اور تاجیکستان کے ساتھ تجارت اور اشیا کی ٹرانزٹ کے لیے استعمال کریں گے۔
-
تاجکستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸تاجکستان کے صوبے سغد میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، پاکستان اورافغانستان میں زلزلے کے جھٹکے
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵تاجیکستان سمیت ہندوستان، پاکستان اور افغانستان میں پیر کو دوپہر کے بعد زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کے دورے پر جائیں گی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ ہفتے افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کی غرض سے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہیں۔
-
ایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں: بروجردی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے روس کے شہر سن پیٹرزبرگ میں روس، پاکستان، افغانستان اور تاجیکستان کے اسپیکروں کے ساتھ ملاقات کی -