-
پاکستان نے افغان پناہگزینوں کے لئے کیمپوں کے قیام کی تردید کی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹پاکستان نے افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر ہر قسم کے پناہگزیں کیمپوں کے قیام کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد سے رفت و آمد صرف ان افراد کے لئے ہی ممکن ہے جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔
-
ہندوستان میں افغان پناه گزین خواتین کا مستقبل
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی، شامی پناہ گزینوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شامی مہاجرین کی دکانوں میں توڑ پھوڑ اور گاڑیوں پر حملے کے واقعات پیش آئے ہيں۔
-
سعودی عرب میں قانونی اور غیرقانونی دونوں تارکین وطن کے خلاف مہم
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱سعودی عرب میں جہاں غیر قانونی قیام اور کام کرنے والے 56 لاکھ 15 ہزار 884 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے وہیں فلسطین سے تعلق رکھنے اور سعودی عرب میں قانونی طور پر رہنے والوں کو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔
-
بحیرہ روم یورپ کا سب سے بڑا قبرستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱پناہگزینوں کے بحران کے پیش نظر پاپ نے بحیرہ روم کو یورپ کا سب سے بڑا قبرستان قرار دیدیا۔
-
امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں کورونا پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ اس ملک میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ریپبلکنز نے امریکہ کی جنوبی سرحد پر تارکین وطن اور مہاجر بچوں کے نگہداشت کے مرکز کی دل دہلادینے والی تصاویر جاری کی ہیں۔
-
امریکا؛ پناہ گزیں بچوں کی ٹیکساس فوجی اڈوں میں منتقلی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳امریکہ میں جنوبی سرحد پر بحرانی صورت حال پیدا ہونے کے بعد پنٹاگون نے ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزیں بچوں کو تنہا ہی ٹیکساس کے دو فوجی اڈوں میں منتقل کرنے کی اجازت دیدی۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر چل سکتی ہے بائیڈن کی قینچی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ امریکا، امیگریشن پالیسیوں کے اسباب کے مد نظر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے بارے میں غیر منصفانہ افکار کو بدلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵ہندوراس؛ فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد پڑوسی ملک میکسیکو اور اس کے بعد امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہراً غیر ملکی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں نرم پالیسی پر مبنی امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے وعدے بھی اس نقل مکانی میں مؤثر رہے ہیں۔
-
روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔