6 حتائے ریاست کے صدر مقام انطاکیہ میں بھی شدید تباہی ہوئی ہے۔ ویرانی کی وسعت کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ فروری کو آنے والے بھیانک زلزلے نے ترکیہ کے دس صوبوں کومتاثر کیا۔
ایسی حالت میں کہ ترکیہ میں آنے والے خرفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے شام میں بھی تباہ کن زلزلے یں مرنے والوں کی تعداد کا اب تک چار ہزار ایک سو تیس ہونے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔
تنزانیہ میں ایک مسافربردار طیارہ وکٹوریا جھیل میں گر گیا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان 'ایان' نے تباہی مچادی ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ’’آئن‘‘ نے معمولات زندگی مفلوج کر دیئے ہیں، یہاں تک کہ علاقے کے اسکول اور ایئرپورٹس بند کر دیئے گئے۔
امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مل فائر کے نام سے پھیلنے والی طوفانی آگ نے سیکڑوں ہیکٹر اراضی کو جلا کر راکھ اور ہزاروں لوگو ں کو گھربار چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔
حکومت پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ ایک ہزار 42 ارب روپے لگایا ہے۔
افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا کے دوران اس ملک کے ہوائی اڈوں کی ستر فیصد تنصیاب کو تباہ کردیا تھا۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تاہم سب سے زیادہ نقصان صوبہ بلوچستان میں ہوا ہے۔