-
روس کے مقابل امریکی پالیسیاں ناکام
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹عالمی اور علاقائ سطح پر روس کے مقابل امریکہ ناکام ہوچکا ہے ۔
-
محمد بن سلمان کے ایک سال میں امریکہ کے پے در پے دوروں کے مقاصد
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵سعودی عرب کے ولیعھد کے جانشین محمد بن سلمان حالیہ ایک برس کے اندر تیسری بار امریکہ کے لئے روانہ ہوئے ہیں-
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر اور یورپ کا جاری بحران
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۷ایک ایسے وقت میں کہ جب یورپی ممالک بدستور پناہ گزینوں کے لیے متضاد پالیسیاں اپنا کر اس بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں، مشرق وسطی اور افریقہ کے ملکوں سے پناہ گزینوں کی ایک نئی لہر یورپی ملکوں کی سرحدوں تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ ناروے میں اوسلو فورم اجلاس میں شرکت سے شروع کر دیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱تورخم بارڈر پر افغانستان اور پاکستان کے درمیان فوجی جھڑپ کے بعد پاکستان کی وزارت دفاع نے اس کے نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ملا اختر منصور کا قتل اور روس کا موقف
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے اعلان کیا ہے کہ طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کا قتل، افغانستان میں امن مذاکرات ختم ہونے پر منتج ہوا ہے-
-
القاعدہ اور طالبان کا گٹھ جوڑ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق القاعدہ کے سرغنے ایمن الظواہری نے طالبان کے نئے سرغنے کی بیعت کرلی ہے۔
-
آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵بحرین کی مظلوم قوم کے خلاف آل خلیفہ کے بہیمانہ مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دہشتگردوں کے لئے سعودی امداد
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴عراق نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے لئے سعودی عرب کی طرف سے مالی امداد جمع کرنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی صیہونی مظالم کا شکار
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر جارحانہ حملوں اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اقدامات بہت زیادہ شدّت اختیار کر گئے ہیں۔