• طالبان سے مذاکرات کی بجائے جنگ کو ترجیح

    طالبان سے مذاکرات کی بجائے جنگ کو ترجیح

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حال ہی میں اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد پاکستان میں موجود طالبان کے خلاف فوجی اقدامات انجام دے

  • امریکی حکام کو الزام لگانے کی لت

    امریکی حکام کو الزام لگانے کی لت

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵

    امریکی خارجہ سیاست کے پالیسی ساز ایک طرف اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے اٹھائے جانے میں کوئی رکاوٹیں نہیں ہیں تاہم اسکے باوجود بعض امریکی اداروں کی سرگرمیاں اس کے برعکس ہیں

  • اسرائیل کی افترا پردازیوں پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    اسرائیل کی افترا پردازیوں پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۲

    غزہ کے جنگ زدہ اور محاصرے والے علاقے کی صورتحال بدستور بین الاقوامی سطح پر تشویش کا باعث بنی ہے اور اقوام عالم نے اس سلسلے میں سخت موقف اپنا کر غزہ میں صیہونی حکومت کی انسانیت سوز کارروائیوں اور افتراپردازیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے-

  • یورپ کو داعش سے خطرہ

    یورپ کو داعش سے خطرہ

    May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۳

    داعش کے ہزاروں دہشتگرد یورپ سے تعلق رکھتے ہیں۔

  • جنوبی کوریا کی صدرکا دورہ تہران

    جنوبی کوریا کی صدرکا دورہ تہران

    May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا نے باہمی تعلقات اور تعاون میں فروغ لانے پر تاکید کی ہے۔

  • امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار

    امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۶

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک تقریر میں کہا کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی سوویت یونین کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے مقصد سے چند عشرے قبل امریکہ کی جانب سے انجام دیئے جانے والے اقدامات کا نتیجہ ہے۔

  • فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ایک وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • فلسطینی بچوں کی حمایت کے لئے چالیس تنظیموں کی مہم

    فلسطینی بچوں کی حمایت کے لئے چالیس تنظیموں کی مہم

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۲

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں بچوں کی گرفتاریوں میں تیزی آنے کے پیش نظر، چالیس قانونی تنظیموں نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس میں ایک مہم کا آغاز کیا ہے-

  • عراق میں سیاسی بحران

    عراق میں سیاسی بحران

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰

    عراق کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے انعقاد اور وزیراعظم حیدر العبادی کی کابینہ کی توثیق سے متعلق کی جانےوالی کوششوں کی ناکامی کے بعد اس ملک کے سیاسی بحران کے ختم ہونے کی امیدیں کم ہوگئی ہیں۔

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی

    امریکہ کی ایران مخالف پالیسی

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد شروع ہونے کے تین ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد امریکہ کی ایران مخالف سیاسی پالیسی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔