-
عمر البشیر، آل سعود کا کل کا دشمن آج کا دوست
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۷سعودی عرب کے پیٹرو ڈالروں نے آل سعود حکومت کے ماضی کے دشمن سوڈان کے صدر عمر البشیر کو اس جارح حکومت کا دوست اور یمن پر آل سعود کی جارحیت اور جرائم میں شریک بنا دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے اندرونی نتائج
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ نے بیت المقدس میں ایک ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
تیرہ آبان کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کو ہزاروں طلبہ سے ملاقات میں سامراج کے خلاف ملت ایران کی جد و جہد کو منطقی ، عاقلانہ اور تاریخی تجربات پر مبنی جد و جہد قرار دیا-
-
بڑھتی ہوئی بین الاقوامی پابندیوں سے اسرائیل کی وحشت
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی یونین، آئندہ چند دنوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کے لئے ان پر خصوصی لیبل چسپاں کرنا شروع کردے گی -
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شیخ سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵بحرینی مظاہرین کے بقول ایسے عالم میں جب اس ملک کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ بذات خود جمعیت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے مقدمے کی کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں، اس مجاہد عالم دین کو سزا دیئے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے اور عالمی برادری کی جانب سے اس پر احتجاج بھی ہو رہا ہے-
-
بالفور اعلامیہ کو جاری ہوئے اٹھانوے برس بیت گئے
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱آج دو نومبر ہے اور بالفور اعلامیہ ( Balfour Declaration) کو جاری ہوئے آج اٹھانوے برس بیت چکے ہیں۔ سنہ انیس سو سترہ کو برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم جمیز بالفور نے ایک بیان جاری کر کے فلسطینی سرزمین میں غاصب اسرائیلی حکومت کی تشکیل کے لئے عالمی صیہونیزم کے منصوبے کی حمایت کی تھی۔
-
ایرانو فوبیا پر مبنی امریکی پالیسی کا تسلسل
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۶امریکی تھنک ٹینک ہیریٹیج ( Heritage )نے سنہ دو ہزار سولہ میں امریکی فوج کی صلاحیتوں کے معیارات اور اس کے خطرات سے متعلق اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ مشرق وسطی میں جہاں ایک طرف مطلق العنان حکومتیں قائم ہیں وہاں دوسری طرف اس علاقے کو بدامنی کا شکار کرنے والے علاقائی گروہ بھی موجود ہیں جن کی وجہ سے امریکی فوج کو اس خطے میں جنگوں اور لڑائیوں کا سامنا ہے۔
-
یمن میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۵یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قائم عربی اتحاد نامی جارحین کے گروہ نے یمن میں ممنوعہ ہتھیار استعمال کئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور پاکستان کی فوجی مشقیں
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۷سعودی عرب اور پاکستان کے فوجی تعاون کی توسیع کے دائرے میں دونوں ملکوں نے شمالی پاکستان کے ایک علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
علی اکبر صالحی کا دورہ جاپان، ایٹمی سیکورٹی کے لیے تعاون سے پگواش کانفرنس میں شرکت تک
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ایٹمی تعاون کے بارے میں گفتگو اور جاپانی حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کے روز ایک وفد کے ہمراہ ٹوکیو گئے ہیں۔