-
اپنے ملک کے سیاسی مستقبل کے تعین میں شامی عوام کے کردار پر بان کی مون کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسپین کے اخبار ال موندو سے انٹرویو میں اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہ بحران شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات میں ناقابل قبول طور پر شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کو زیر بحث لایا گیا، اس امر پر زور دیا کہ بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔
-
ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹بحرین کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی مانند کہ ان دونوں ملکوں پر اپنے عوام کو طاقت کے ذریعے کچلنے کا الزام ہے، اپنے ملک کے داخلی مسائل سے فرار کے لیے ایران پر بقول ان کے عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
ویانا اجلاس اور بشار اسد کی برطرفی کے منصوبے کی ناکامی
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۰آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شام کے سلسلے میں ہونے والا بین الاقوامی اجلاس نو شقوں پر مشتمل اعلامیے کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا-
-
ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کے اجلاس کا محور ویانا میں جامع مشترکہ ایکشن پلان کے عمل کا جائزہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جو شام کے بحران کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں مذاکرات اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے ویانا گئے ہوئے تھے جمعے کی شام تہران واپس آگئے-
-
فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں محمود عباس کا انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی جارحانہ اور تشدد آمیز پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے بعد فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ویانا اجلاس، بحران شام کے حل میں مدد دینے کا ایک موقع
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ ویانا میں شام کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
یمن کی جنگ کے دوران دلوں کو متاثر کرنے کے کھیل میں سعودی عرب کی شکست
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندے سے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے اتحاد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تنقید برداشت نہ ہوئی اور اس نے دعوی کیا کہ سعودی اتحاد نے یمن کے شمال میں عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے تحت چلنے والے اسپتال پر حملہ نہیں کیا ہے۔
-
داعش کے خلاف امریکہ کی زمینی فوجی کارروائی کا امکان
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۳دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج اور دمشق کے سیاسی و فوجی اتحادیوں کی کامیاب کارروائیوں کے آغاز کے چند ہفتے بعد امریکہ نے داعش کے خلاف جنگ میں زمینی فوجی دستے بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی حمایت کے سائے میں اسرائیل کے تشدد آمیز اقدامات جاری
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے تشدد آمیز اور توسیع پسندانہ اقدامات بدستور جاری ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ، بحران شام کی راہ حل
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷شام میں سیاسی توازن تبدیل ہو رہا ہے۔ بہت سے مبصرین کا خیال ہے کہ شام میں داعش کے خلاف زمینی جنگ کے میدان میں جو توازن تبدیل ہو رہا ہے اسے شام کے مستقبل کے حوالے سے ایک نئے زاویے سے دیکھنا چاہیے۔ اس تبدیلی نے وائٹ ہاؤس کو نئے اقدامات کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔