ایران اور اقوام متحدہ تجارتی سفارتکاری کے تربیتی پروگرام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
یوریشیا ریجن کے لیے ایران کی برآمدات میں پندرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
آسٹریلیا کے سرمایہ کاری کے وزیر ڈین ٹیہان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے انڈس یونیٹی ایکتا پر دستخط کئے۔
ایران اور پاکستان نے طرفین کے مابین اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کرنے کی ممکنہ راہوں کا جائزہ لیا ہے۔
ایران اور عمان کے مابین سیاسی روابط کے ساتھ ساتھ تجارتی روابط بھی فروغ پا رہے ہیں۔
خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کے میلک اور میرجاوہ بارڈر ٹرمنل سے گذشتہ دس ماہ کے دوران اقتصادی لین دین میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور اس سلسلے میں مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے ایک آنلائں اجلاس تشکیل دیا۔
صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کے ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ہم پہلے پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور پھر انکے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔