ایران و ہند مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کمپنیوں کے لئے ہندوستان میں اپنی تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کے بہترین مواقع موجود ہیں۔
صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ پوری طاقت و توانائی کے ساتھ ملک پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے درپے رہیں گے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے شہر کراچی میں منعقدہ بین الاقومی نمائش میں موجود ایرانی کمپنیوں کے سربراہ ایران اور پاکستان کی صنعتی نمائشوں کو باہمی تجارت میں فروغ کا ایک ذریعہ قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی تعلقات کی بحالی کو پوری طرح یقینی بنایا جائے۔
ایران و پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی منڈیوں میں بھرپور سرگرمیاں شروع ہو جانے کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی اور پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے تہران میں ملاقات کی۔
ایران اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران اور ہندوستان نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔