-
تجارتی خبریں 29 جولائی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲نشرہونے کی تاریخ 29/ 07/ 2020
-
تہران دہلی تعلقات اہم ہیں، مشترکہ تعاون جاری رہے گا: سفیرِ ہند
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲ایران کے ریلوے لائن امور کے منیجنگ ڈائریکٹر اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان نقل و حمل خاص طور سے ریلوے کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان اور جاپان کے مابین اقتصادی معاہدہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳پاکستان اور جاپان نے ایک اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان روڈ اور ریلوے رابطے کے فروغ پر تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کے سربراہ اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان سڑک و ریل رابطوں اور علاقائی تعاون میں فروغ نیز ترجیحی تجارت کے بارے میں مذاکرات جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران و افغانستان کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے افغانستان کے لئے ایران کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران و افغانستان کے سرحدی عہدے داروں کی ملاقات
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ایران اور افغانستان کے سرحدی حکام نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کرتے ہوئے دو طرفہ سرحدی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران پاکستان کے درمیان میرجاوہ سرحد کھول دی گئی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ایران کے سرحدی کسٹم محکمے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنوبی مشرق میں پاکستان کی سرحد سے ملی میرجاوہ سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔
-
پیشین سرحد پر ایران اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں بحال
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان نے ایران سے غذائی اشیاء کی در آمدات کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲پاکستان کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے غذائی اشیاء کی در آمدات کو جاری رکھا جانا چاہئیے۔