-
امریکہ کا ہندوستان کو روس سے دور کرنے کا نیا ہتھکنڈا
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸امریکہ ہندوستان کو عسکری مدد کے پیکج کی پیشکش کے ذریعے روس کے ساتھ دفاعی تعاون سے دھیرے دھیرے دور کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان میں گھریلو اور کمرشل گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ہندوستان میں گھریلو اور کمرشل ، گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔
-
امریکہ میں افراط زر کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵کورونا کے پھیلاؤ اورجنگ یوکرین کے نتیجے میں پیدا ہونے والے افراط زر کے باعث امریکی شہری ، اپنے اخراجات کم کرنے کی غرض سے بڑے شہروں سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ چالیس ارب ڈالر کے قریب
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳پاکستان کا تجارتی خسارہ چالیس ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے 10 لاکھ ٹن اشیا کی برآمدات
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷گذشتہ ایرانی سال کے دوران میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے دس لاکھ چھپن ہزار تین سو اکسٹھ ٹن اشیا اور مصنوعات برآمد گی گئیں ۔
-
یوریشیا کے لیے ایرانی تجارت میں پندرہ فیصد کا اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸یوریشیا ریجن کے لیے ایران کی برآمدات میں پندرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
پابندیوں کے دور میں ایران کی ریکارڈ توڑ ماہانہ تجارت
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے ایران کے خلاف پابندیون کے دور میں ماہانہ تجارت کا ریکارڈ ٹوٹنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کا ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت پر انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶امریکہ نے ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان اقتصادی تعلقات میں مزید توسیع کے خواہشمند
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸ایران اور پاکستان نے طرفین کے مابین اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کرنے کی ممکنہ راہوں کا جائزہ لیا ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت اولین ترجیح ہے، صدر ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیا ہے۔