-
صدر ایران اور یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کی ملاقات + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹صدر ایران نے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ ہم آہنگی اور باہمی تعاون سے مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں۔
-
یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰یمن کی ساحلی دفاعی یونٹ نے زور دے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف لڑتی رہیں گی اور اس وقت تک اپنا دفاع کرتی رہیں گی جب تک حق کی فتح نہیں ہو جاتی اور غزہ کے بچوں اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ بند نہیں ہو جاتی۔
-
یمنی ڈرون نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند، یافا نامی ڈرون کا ویڈیو آیا سامنے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹گذشتہ دنوں میں یمن کا ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی اڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔ اب اس یافا نامی ڈرون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
-
تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، صیہونی حکومت نے اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھود لی ہے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹انصار اللہ یمن کے سربراہ سید الحوثی نے کہا: "دشمن اب اس جگہ میں بھی محفوظ نہیں ہے جسے وہ تل ابیب کہتا ہے اور یہ خطرہ جاری رہے گا جو ایک نئی صورت حال ہے۔"
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے حملے کا انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
خلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب پر ڈرون حملے کا ایک اور ویڈیو سامنے آیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع نے تل بیب کے خلاف اپنے یافا نامی ایک ڈرون کے ذریعےخصوصی آپریشن کی خبر دی تھی جس کے بعد صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا تھا کہ امریکی سفارتخانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰جارح امریکی و برطانوی اتحاد کے جنگي طیاروں نے آج صبح مغربی یمن کے الحدیدہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
عبدالمالک الحوثی نے بتایا یمنی کیسے مناتے ہیں عاشورا، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کچھ اسلامی ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یہ دیکھ پا رہے ہیں کہ بعض عرب حکومتیں نہ صرف یہ کہ مظلوم فلسطین کے عوام کی حمایت نہیں کر رہی ہیں بلکہ غاصب صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ غداری بھی کر رہی ہیں۔