-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ میں صیہونی غاصب فوجیوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں.
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف جدوجہد میں جہاداسلامی کے اہم کردار کو سراہا۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ کی صدر ایران سے ملاقات (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے صدر نے غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام اور مزاحمتی دھڑے کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام کی استقامت نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی طاقت و برتری کو ثابت کردیا ہے۔
-
غرب اردن میں مختلف فلسطینی گروہوں کی جوابی کارروائیاں
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔
-
میدان جنگ میں مزاحمت کی پوزیشن کیا ہے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اور صیہونی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کسی بھی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف مزاحمت ہی فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر سکتی ہے اور اب بھی میدان جنگ ان کے ہی کنٹرول میں ہے۔
-
فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو جہاد اسلامی فلسطین نے ہدف تنقید بنایا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶جہاد اسلامی فلسطین نےغزہ کے النابلسی اسکوائر پر فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پرعالمی برادری کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پیرس اجلاس کی تجویز پہلی تجویز سے کئي گنا بدتر ہے: تحریک جہاد اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے پیرس اجلاس میں جنگ بندی سے متعلق نئی پیشکش کو پہلی والی تجویزسے بھی بدتر قرار دیا ہے-